The only requirement for joining the Pakistan Science Club is a passion for science and technology. No specific background or degree is needed—just enthusiasm for discovery and innovation.
Membership Types
- Free Membership – Open to all science enthusiasts
- International Membership – $50 (Lifetime)
- Children’s Membership – PKR 1,500 per year
- Honorary Membership – The highest honor awarded by PSC. Members with at least 10 years of continuous participation may receive this recognition for their long-term contributions.
Benefits of Membership
- Turn your ideas into reality with PSC’s support
- Access facilities, resources, and funding for projects
- Stay updated with PSC’s Newsletter
- Get assistance for Science Fair Projects
- Receive an ID for web login to the PSC website
- Full access to the PSC Online Community
- Annual Membership Certificate
- Exclusive PSC Membership ID Card
- Media coverage from PSC
- 10% discount on workshops and seminars
- Access to PSC’s Science Library
- Opportunity to join the PSC Team as a valued member
- Become a PSC Representative/Ambassador
- Contribute articles to PSC’s Blog and Magazine
- 10-20% discount on Summer Science Camp
- Sponsorship and support for Final Year Projects (FYPs)
How to Join
How to Join
Register online: paksc.org/registration-form (Login Required)
📌 Note: Membership is currently closed and will reopen soon. Stay tuned for updates!
For assistance, contact us:
📞 021-35052989 | 0345-3002870
📧 info@paksc.org
پاکستان سائنس کلب کا رکن بننے کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی میں تجسس ،لگن اور شوق ہونا بنیادی امر ہے۔ سائنس کلب کی رکنیت (ممبر شپ)حاصل کرنے کے لیے عمر یا تعلیم قابلیت کی کوئی قید نہیں ۔ پرائمری سے لے کر پی ایچ ڈی افراد تک کلب کا رکن بن سکتے ہیں۔
ممبر شپ کی اقسام
ممبر شپ کی فیس
بچوں کے لیے رکنیت (فیس: 1500 روپے سالانہ)
بین اقوامی ممبرشپ کی 50 امریکی ڈالر
اعزازی ممبر شپ کے رکن صرف سائنسدان،پروفیسر ،اساتذہ کرام و معزز شہری بن سکتے ہیں
رکنیت کے فوائد :
۔ آپ پاکستان سائنس کلب(پی ایس سی ) فورم کے ذریعے اپنے خیالات دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں
۔پاکستاں سائنس کلب کی جانب سے آپ کے پراجیکٹ کی تکمیل کے لیے سہولیات و فنڈز کی شکل میں معاونت
۔سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا سے تازہ ترین معلومات کی فراہمی
سائنس فیئرز پراجیکٹس کے لیے تمام ترسہولیات کی فراہمی
۔ پیایس سی فورم اور پی ایس سی ویب سائٹ تک رسائی کے لیے ذاتی یوزر آئی ڈی (user id) ۶
۔پی ایس سی آن لائن کمیونٹی تک مکمل رسائی ۷۔ممبر شپ کارڈ کا اجراء ۸۔ ورکشاپس اور سیمینارز وغیرہ میں 20%رعایت
۔سائنس لائبریری تک رسائی ۱۰۔سائنس کلب کی نمائندگی کا موقع
۔اداریے اور میگزین کے لیے کام کرنے کا موقع
۔سائنس سمر کیمپ کی فیس میں % 10رعایت
۔یونیورسٹی کے طلباء کے لیے فائنل ایئر پراجیکٹس میں رہنمائی اور اسپانسر شپ
اعزازی ممبر شپ
اعزازی ممبر شب پاکستان سائنس کلب کے لیے 5سال مسلسل منسلک رہنے اور فعال کردار ادا کرنے کے اعتراف کے طور پر دی جاتی ہے۔یہ رکنیت سماجی یا سائنسی طور پر نمایاں خدمات سر انجام دینے والوں کو بھی دی جاتی ہے۔
طریقہ کار برائےادائیگی رکنیت فیس
رکنیت کی فیس کسی بھی بینک میں براہ راست یا ایزی پیسہ کی مدد سے جمع کرائی جا سکتی ہے۔