دوستوں کو دکھانے کیلیے یہ ایک اچھا تجربہ ہے۔ اس میں آپ ایک ایسی گیس بناتے ہیں، جو نظر نہیں آتی اور پھر اسے کاغذ کےکپ میں یوں ڈالتے ہیں جیسے پانی ڈالا جاتا ہے۔ اس کے بعد خاکے میں دکھائے ہوئے سادہ توازنی آلے کی مدد سے آپ یہ ظاہر کرسکتے ہیں کہ جو گیس آپ نے بنائی ہے وہ ہوا سے بھاری ہے۔
پہلے لکڑی کے گز کے دونوں سروں پر دھاگے سے کاغذ کے دو کاغذ کپ باندھ کر ترازو بنالیجیے۔ پھر خاکہ دیکھ کر گز کے ساتھ پینسل بنادھ لیجیے اور پنسل کو میز کے کنارے چند بوجھل کتابوں کے نیچے اس طرح رکھئے کہ ترازو بالکل سیدھا رہے۔
کاغذ کپ ترازو
اب آپ کو کاربن ڈائی آکسائیڈ بنانی ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ ایک چوتھائی گیلن کا مرتبان لیجیے، اس میں ایک چمچے کے برابر خمیر بنانے وال سوڈا ڈالیے اور میں چار بڑے چمچے سرکے کے ڈال دیجیے۔ ان دونوں کے ملنے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا ہوگی۔ اب مرتبان اٹھائیے اور اسے اس طرح ایک تھیلے پر جھکائیے کہ گیس کاغذ کپ میں داخل ہوجے لیکن سرکہ نہ گرنے پائے۔
آپ کوکاغذ کپ میں کچھ نہیں نظر آئے گا لیکن آپ کو بہت جلد ثبوت مل جائے گا کہ گیس کپ میں جارہی ہے، کیونکہ کپ بھاری ہوکر ترازو کو اتنا جھکائے گا کہ خود زمین کی طرف گرنے لگے گا۔
How to make Tumblewing (Urdu Video) Tumblewing A tumblewing is a paper airplane which rotates about a horizonal axis. Its mode of flight is more akin to confetti than traditional fixed wing aircraft; However, several model aircraft have been built with tumbling wings for lift (force). Because it has no need for ballast, the tumblewing…
ہوا کی گرم لہروں کا سراغ کیسے لگایا جائے؟ ہوا کے بارے میں ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ جب یہ گرم ہوتی ہے تو زمین سے دور اوپر چلی جاتی ہے، ہوا جوں جوں گرم ہوتی ہے، پھیلتی جاتی ہے اور پتلی ہوتی جاتی ہے ۔ پتلی ہونے کی وجہ سے ٹھنڈی ہوا…
How to Make a Working Model of Heart Working model of heart, Are you looking for a cool, cheap biology science fair project? if yes; don’t waste your time anywhere else just try making a working model of the human heart. It doesn’t require a big list of materials but you can make it just…
ہوا کو کیسے انڈیلا جائے؟ ہر شخص جانتا ہے کہ آپ پانی، دودھ یا کوئی اور سیال چیز انڈیل سکتے ہیں لیکن بہت کم لوگ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہوا کو بھی انڈیل سکتے ہیں۔ ی بڑی چلمچی کو انی سے بھر دیجیے، چلمچی نہ ہو تو کوئی اور کھلا اور گہرا برتن لے…
How to make Tesla Coil How to make Tesla Coil. Simple solid state Tesla coil also called slayer exciter circuit (A Slayer Exciter is an air-cored transformer that steps up a very low DC voltage to a very high AC voltage) Its is a simplest Tesla Coil and class 8th to above students can build…