Buy Inventor Box

This inventor box is ideal to feed your child's curiosity. It's consists of more than 50 essential components to invent something cool.

Urdu Science Experiments

موم بتی کی گیس سے پانی کیسے بنایا جائے؟

موم بتی کی گیس سے پانی کیسے بنایا جائے؟

جب ہائڈروجن گیس جلائی جاتی ہے تو یہ ہوا میں سے لی ہوئی آکسیجن سے مل جاتی ہے۔ اس کا ایک نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہائیڈروجن اور آکسیجن اس نسبت سے آپس میں ملتی ہیں کہ ان سے پانی بن جاتا ہے۔

یہ تجربہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے ایک چمچہ برگ کے ڈبے میں خوب ٹھنڈا کیجیے۔ پھر اسے موم بتی کے شعلے کے پاس رکھئے۔

ہائیڈروجن اور آکیسجن سے بنایا ہوا پانی چھوٹے قطروں کی صورت میں چمچے پر نمودار ہوگا۔ یہ چمچہ اسلیے سیال صورت میں جمع ہوتا ہے کہ چمچہ سرد ہے۔

موم بتی سے گیسیں کیسے ہٹائی جائیں؟

موم بتی سے گیسیں کیسے ہٹائی جائیں؟   موم بتی کا شعلہ، چھوٹے پیمانے پر ایک سائنسی تجربہ گاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس سے...

گیس سے چلنے والا فوارہ کیسے بنایا جائے؟

گیس سے چلنے والا فوارہ کیسے بنایا جائے؟   یہ دلچسپ تجربہ آپ کو گھر کے باہر کرنا چاہیے تاکہ فوارے سے گھر کی چیزیں

Science Experiment with candle and condensation in urdu
Abdul Rauf

Teacher, Innovator, Love to create, explore new ways to view & imagine things and then make them real

Share