آسمان نیلا کیوں نظر آتا ہے؟
آسمان نیلا کیوں نظر آتا ہے؟ کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ آسمان کا رنگ نیلا کیوں ہے؟ سورج کی روشنی سفید ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس میں سرخ، نارنجی، پیلا، سبز، نیلا اور بنفشی رنگ موجود ہیں۔ نیلی اور بنفشی کرنوں کی دی ہوئی روشنی کی لہریں چھوٹی…
