STRAW experiment

ہوا کے دباؤ کو انگلی سے کیسے روک لیا جائے؟

ہوا کے دباؤ کو انگلی سے کیسے روک لیا جائے؟

 

ایک چلمچی میں کچھ پانی ڈالیے، جس قسم کی نلی سے لیمونیڈ پیتے ہیں، ویسی ایک نلکی پانی میں ڈال دیجیے، جب نلی میں پانی بھر جائے تو اسے اٹھائیے جو پانی نلی میں موجود ہے وہ خارج نہیں ہوگا کیونکہ آپ کی انگلی اور اس کے نیچے کی ہوا کا دباؤ اوپر کی ہوا کو یہ پانی خارج کرنے سے روکتا ہے۔

STRAW experiment

STRAW experiment

اب انگلی اٹھائیے تو ان دیکھے اپنا کام کریگا۔ ہوا پانی پر دباؤ ڈالی گی اور پانی نلی سے پاہر نکل آئے گا اور نیچے کی ہوا کے اوپر کی طرف کے دباؤ پر قابو پالے گا۔

Leave a reply