ہانٹا وائرس Hantavirus In Urdu

ہانٹا وائرس کیا ہے؟

Details about Hantavirus In Urdu

کل سے خبروں میں بتایا جارہا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کے بعدہانٹا وائرس نے قدم رکھ دئیے ہیں جس کے باعث پہلے چینی مریض کے جاں بحق ہونے کے بعد عالمی میڈیا میں بھونچال آیا ہوا ہے.... عالمی و مقامی میڈیا اس خبر کو مرچ مصالحے لگا کر پیش کررہا ہے... جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ وائرس 1950ء سے موجود ہے اور چوہوں کے کاٹنے یا انہیں کھانے کے ذریعے پھیلتا ہے، یہ ڈیڑھ کروڑ لوگوں میں سے کسی ایک کو ہی ہوتا ہے. اس کی علامات میں 101 ڈگری فارن ہائٹ بُخار ہونا، چکر آنا، پیٹ میں درد، متلی آنا، سانس لینے میں مشکلات پیش آنا اور خُشک کھانسی ہے. چونکہ یہ کورونا وائرس کی طرح چھُونے سے انسانوں میں منتقل نہیں ہوپاتا جس وجہ سے اگر آپ چوہے نہیں کھاتے تو آپ کو پریشان ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے! کوشش کیجیئے کہ کسی بھی غلط انفارمیشن یا سنسنی کا حصہ مت بنیے اور اپنے پیاروں تک دُرست انفارمیشن کی ترسیل کرکے افراتفری کی کیفیت ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں

What is Hantawirus?

Hantavirus Pulmonary Syndrome (HPS) is a respiratory disease in humans caused by infection with hantaviruses subtype, patients experience lung congestion, fluid accumulation in the lungs, and shortness of breath. Early symptoms (fatigue, fever, muscle aches) are nonspecific. In addition, some hantaviruses can cause hemorrhagic fever with renal syndrome (HFRS) as the disease progresses.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *