What is aquaponics and how to make at home - Urdu
ایکوا پونیکس کیا ہے اور گھر میں کس طرح بنا سکتے ہیں What is aquaponics and how to make at home in urdu? History of aquaponics تاریخی تذکرہ ایکواپونکس کی تخلیق۱۹۸۰ کے درمیانی سالوں میں (مارک مرٹری)اور پروفیسر (دوگ سندرس)نے کی جو کے (کلوز لوپ) سسٹم تھا۔آگے چل کر۱۹۹۷ میں(رکوکے) اور انکے ساتھیوں نے مل…
