اگر آپ پانی میں نمک ملائیں تو کیا ھو گا
اگر آپ پانی میں نمک ملائیں تو کیا ھو گا اس انکوائری کا جواب تلاش کرنے کے لیے ہمیںجن چیزوں کی ضرورت ہے وہ ہیں؟ ۔ ابلا ہوا انڈہ ´۔ کچا انڈہ ´۔بڑا کپ ´۔نمک ۔بڑا چمچ طریقہ کار آپ کے سامنے دو انڈے موجود ہیں کیا آپ دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ ان…
