گیس سے ہر دم متحرک مشین چلانے کا طریقہ
گیس سے ہر دم متحرک مشین چلانے کا طریقہ اب ہم آپ کو ایک اور دلچسپ طریقہ بتاتے ہیں، جس میں پانی کے گلاس میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے استعمال سے ننھی ننھی گیندیں اوپر نیچے حرکت کریں گی۔ یہ گیندیں ایک گھنٹے تک بلکہ اس سے بھی زیادہ مدت تک باواعدہ اوپر نیچے ہوتی…
