بیجوں سے جڑیں نکلتی کیسے دیکھی جائیں؟
بیجوں سے جڑیں نکلتی کیسے دیکھی جائیں؟ جب آپ کوئی بیج بوتے ہیں تو وہ آپ سے چھپا ہوا ہوتا ہے، لہٰذا!ً آپ اس کی جڑیں نکلتی نہیں دیکھ سکتے۔ جو تجربہ آپ کو بتایا جائے گا، اس سے یہ ممکن ہوگا کہ آپ جڑیں نکلنے کا دلچسپ عمل اپنی آنکھ سے دیکھ لیں۔شیشے کہ…
