بیجوں سے جڑیں نکلتی کیسے دیکھی جائیں؟

بیجوں سے جڑیں نکلتی کیسے دیکھی جائیں؟

جب آپ کوئی بیج بوتے ہیں تو وہ آپ سے چھپا ہوا ہوتا ہے، لہٰذا!ً آپ اس کی جڑیں نکلتی نہیں دیکھ سکتے۔ جو تجربہ آپ کو بتایا جائے گا، اس سے یہ ممکن ہوگا کہ آپ جڑیں نکلنے کا دلچسپ عمل اپنی آنکھ سے دیکھ لیں۔شیشے کہ چار انچ لمبے اور تین انچ چوڑے دو ٹکڑے لیجیے۔

اب اسی سائز کا بلاٹنگ پیپر رکھ کر اس پر تھوڑے سے چھوٹے بیج ڈالدیجیے (آزمائش کیلیے ولایتی موتی اور چری کے بیج اچھے رہیں گے، ویسے آپ دوسرے چھوٹے بیج بھی استعمال کرسکتے ہیں)۔

بیجوں سے جڑیں
بیجوں سے جڑیں

بلاٹنگ پیپر اور بیجوں کے اوپر دوسرا شیشہ رکھ دیجیے اور خاکے میں دکھائے ہوئے طریقے کہ مطابق اس چوکھٹے کو ربڑ کی ڈوری سے باندھ لیجیے، اب اس چوکھٹے کو ایک ھلی تھالی میں رکھ دیجیے اور اسے یہیں کھڑا رکھنے کیلیے گلاس کے اوپر سے تھالی کے پیندے تک ربڑ کی دو دوڑیاں باندھ دیجیے۔

roots in glass

See roots in seed during seed germination science experiment in urdu

Abdul Rauf

Teacher, Innovator, Love to create, explore new ways to view & imagine things and then make them real

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *