Share Your Writing

Write your stories on Pakistan Science Club Blog!

Write your stories on Pak Science Club Blog and Portal

Saturday, 09 April 2011 19:02

انٹرنےٹ سائبر حملے، وےب سائٹس کو نقصان

Rate this item
(0 votes)

انٹرنےٹ سائبر حملے، وےب سائٹس کو نقصان

نےوےارک (نیوز ڈیسک) انٹرنےٹ سائبر حملوں کے باعث اٹھائیس ہزار سے ذائد ویب سائٹس کو نقصان پہنچا ہے جبکہ مزید کو نقصان

پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ہائی ٹےک جرائم پےشہ افراد نے اےک جانا پہچانا حملہ وےکٹر کےا جس میں وےب سائٹس میں سےکےورٹی کی خامےوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی وےب سائٹ کالنگ ڈال دےا جاتا ہے۔ جو لوگ جرائم پےشہ افراد کے وےب پےج پر گئے، ان کا کہنا ہے کہ کمپےوٹرز مختلف وائرسسز کی زد میں آگئے۔
وےب سےنس نے اس کو لےزا مون حملہ کہا ہے کےونکہ ےہ ڈومےن کا پہلا لفظ تھا جو حملے سے متاثرہ افراد کو دوسری سمت میں لے جاتا تھا ےا ان کو نئی ہداےت دےتا تھا۔سائبر حملے کے بعد ماہرےن نے جو وےب سائٹس دھوکے پر مبنی سوفٹ وئےر مہےا کر رہی تھےں کو بند کر دےا ہے۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated.\nBasic HTML code is allowed.

Latest Blog

  • SEE 14 Photos

     Student Engineering Exhibition 2014 (SEE’14)  PhotosRelated Posts:Student Engineering Exhibition 2014 SEE’14SENTEC 2013 in PhotosBiogas Plant Running a Tubewell PhotosNAYS Photo Contest Result and EnteriesSEE14 Junior and Senior ProjectsDesign Competition Video

مقبول خبریں اور مضامین