Home خبریں زرعی ادوےا ت کے ماحول پر منفی اثرات
Monday, 21 March 2011 14:40

زرعی ادوےا ت کے ماحول پر منفی اثرات

  • Maybe you have increased seizures in case you stop using Neurontin suddenly cialis canada. Viagra along with other drugs want it may cause uncomfortable side effects like headache, stomach problems and visual disturbancesEven if you used other narcotic medications, you may still have serious uncomfortable side effects from methadone cialis professional online.
    argaiv1076

Rate This Article
(0 votes)

زرعی ادوےا ت کے ماحول پر منفی اثرات


لاہور (نیوز رپورٹر) کیڑے مار ادویات کے فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں جن پر قابو پانے کی سخت ضرورت ہے۔ درختوں کی کمی کی وجہ سے بہت سے نا ےا ب اقسام کے پرندے اور جا نور بھی ختم ہو گئے ہےں، زےا دہ جنگلا ت اُگا کرماحول کے بڑھتے ہوئے درجہ حرا رت کو کم کےا جا سکتا ہے اور سلسلے میں تعلیمی اداروں کی بھی مدد لی جا سکتی ہے۔ ان باتوں کا اظہار وزےر پنجاب زراعت پنجاب ملک احمد نے ےو نےو رسٹی آف وےٹرنری واےنمل سائنسزکے زےرِ اہتمام ما حول پر اثر انداز ہو نے وا لے عوامل اور صحت کے عوان سے منعقد ہو نے والی ورکشاپ سے خطا ب کے دوران کےا۔ انھوں نے کہا کہ ما حولےا تی آلودگی پاکستان سمےت تما م ترقی پذےر ممالک کا سنگےن مسئلہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہحکومت پنجاب ایسی فصلوں خصوصاً کپاس کی اقسام متعارف کروا رہی ہیں جن پر پےسٹی سائےڈز کا استعمال کم سے کم ہو گا۔
انھوں نے بتایا کہ ماحول کو آلودہ ہونے سے بچانے کے لئے انتظامات کئے جا رہے ہیں، گا ڑےوں کے دھواں اورشور کو ختم کر نے کےلئے موٹرفنٹس سرٹےفےکےٹ لازمی قراردیا گیا ہے۔ فضا ئی، صنعتی اور ماحو لےا تی آلو دگی کے خا تمے کے لےے صو بے بھر مےں وسےع پےما نے پر درخت لگائے جارئے ہےں۔انہوں نے کہا کہ حکو مت پنجاب صو بے مےں جنگلات کی شرح بڑھا نے کے حوالے سے موئثر اقداما ت کر رہی ہے اور موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران صوبے مےںدو کروڑ نئے پودے لگا ئے جا رئے ہےں ۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated.
Basic HTML code is allowed.

تازہ ترین سائنسی مضامین

تازہ ترین سائنسی خبریں